کیچ : نظرآباد میں فورسز ہاتھوں ایک نوجوان جبری طور پر لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

کیچ تمپ کے علاقے نظرآباد میں قابض پاکستانی فورسز نے رات کے گیارہ بجے کے وقت ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو گرفتارکرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

جسکی شناخت جاید ولد خالد رحیم کے نام سے ہوئی ہے۔ جو نذر آباد کا رہاشی ہے۔

لاپتہ کئے جانے والے نوجوان کی خاندانی زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دوران چھاپہ جب خواتین و بچوں نے فورسز کے سامنے نوجوان کو گرفتار نہ کرنے کی التجا کی تو قابض فورسز کے اہلکاروں نے خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment