زامربگٹی کا قتل: پاکستان آرمی وحشی جنگی مجرم گروہوں کی ایک جماعت ہے، رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ، دانشور ، بی این ایم کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل اور بی ایس او کے سابق چیئرمین رحیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اپنے ایک تازہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ میر بختیار خان ڈومکی کی اہلیہ لیڈی زامر بگٹی ، اس کی معصوم چھوٹی بیٹی اور ڈرائیور کو 9 سال قبل کراچی میں پاکستانی انٹیلی جنس اہلکاروں نے بے دردی سے گولی مار کر قتل کردیا تھا۔ اس افسوسناک واقعے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان آرمی بے رحم اور وحشی جنگی مجرم گروہوں کی ایک جماعت ہے۔

https://twitter.com/rahimbalochh/status/1355940822085218304?s=12
Share This Article
Leave a Comment