بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ قابص پاکستانی فورسز اور آزادی پسند بلوچ سرمچاروں کے درمیان پنجگور کیلکور کے علاقے سیاہ لک کے مقام پر کل سے جاری جھڑپ تا حال جاری ہے.
انہوں نے مزید کہا ہے کہ قابص فورسز کے دس سے زائد اہلکار ہلاک کردیئے گئے ہیں. اس جھڑپ میں تنظیم کے ریجنل کمانڈر ثنا بہار شہید ہوچکے ہیں
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔