دشت:پاکستانی فوجی قافلے پر حملہ بھاری نقصان کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوجی قافلے پر دشت مِت سِنگ اور دریا چمّ کے درمیان پہلے سے گھات لگائے بلوچ سرمچاروں نے حملہ کیا ہے،
علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ شدید تھا،دھماکوں کی آوازیں دیر تک چلتی رہیں۔ عینی شائدین کے مطابق پاکستانی فوج کو بھاری جانی نقصان کاسامنا کرنا پڑا ہے۔

حملے کے بعد پاکستانی فوج کے دو جنگی ہیلی کاپٹر بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment