ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

گذشتہ رات ضلع کیچ کے علاقے الندور بلیدہ میں پاکستانی فورسز ایف سی نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت دیدگ ولد پیرداد سکنہ شہرک کے نام سے ہوئی۔

خیال رہے کہ دیدگ بلوچ کے اہل خانہ چند سال پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے آپریشن و چھاپوں کی وجہ شہرک سے نقل مکانی کرکے الندور میں رہائش پذیر تھے۔

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment