ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ الندور میں نامعلوم افراد نے گورنمنٹ ہائی اسکول کو آگ لگا دیا، جس سے اسکول کے تمام ریکارڈ سمیت فرنیچرز جل کر راکھ ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق اسکول کو نذر آتش کرنے والے ریاستی حمایت یافتہ مسلح افراد تھے،جنکو ڈیتھ اسکواڈ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ ماہ بھی بلیدہ کے علاقہ کوچک چیئرمین بازار میں ایک پرائیویٹ اسکول کو انہی ریاستی کارندوں نے نذر آتش کیا تھا