ڈاکٹر جلال کے والدہ کی وفات پر انکے غم میں برابر کے شریک ہیں،واحدکمبر

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما استاد واحد کمبر بلوچ نے دانشور،لکھاری اور بی این ایم کے مرکزی کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر جلال بلوچ کے والدہ محترمہ کے و فات پرتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر جلال بلوچ کے والدہ کی وفات ان کے خاندان کیلئے ایک پْردرد لمحہ ہے اور اس دکھ کے لمحے میں ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں متوفی کی ایصال ثواب اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دینے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمانے کی دعا کی۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment