پاکستانی فوج نے نوشکی بازار سے ایک نوجوانوں کو دوستوں کے سامنے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق دو روز قبل پاکستانی فوج نے نوشکی بازار سے ایک نواجون کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔
بتایاجارہا ہے نوشکی سے پاکستانی فوج نے نواجوان کو اس وقت حراست میں لے نامعلوم مقام منتقل کردیا جب وہ دوستوں کے ہمراہ بازار میں بیٹھے تھے جبکہ حراست بعد لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت ریاض جمالدینی کے نام سے ہوئی ہے
واضح رہے اس سے قبل ریاض جمالدینی کے بھائی عامر کو پاکستانی فوج نے 2013 کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا تھا بعد ازاں دوران حراست انکو شہید کر کے مسخ لاش پھینکی گئی