لاپتہ افراد کے 206 کیسز جبری گمشدگی کے زمرے میں نہیں آتے ،کمیشن

0
91

بلوچستا ن کے دارلحکومت کوئٹہ کے سول سیکرٹریٹ میں نام نہاد حکومتی لاپتا افراد بازیابی کمیشن کی سماعت ہوئی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق لاپتا افراد بازیابی کمیشن کیسز کی سماعت جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے کی۔

کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 2011ءسے اب تک کمیشن کو 998 درخواستیں موصول ہوئیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تحقیقات کے مطابق 441 افراد بازیاب ہوچکے ہیں، 206 کیسز جبری گمشدگی کے زمرے میں نہیں آتے تھے۔جبکہ لاپتا افراد بازیابی کمیشن کے پاس 351 کیسز زیر سماعت ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here