خضدار سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد ہوگئی

0
348
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے ضلع خضدار سے انتظامیہ کو ایک شخص کی مسخ شدہ لاش ملی ہے۔

انتظامیہ نے لاش خضدار کے علاقے پیرعمر کے مقام سے برآمد کی ہے۔

لاش کو سول اسپتال خضدار منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسکی شناخت عبدالوحید نوشیروانی کے نام سے ہوگئی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق عبدالوحید کو چھ دن قبل نامعلوم مسلح افراد نے اغواتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here