بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے علاقے کپر کے رہائشی ذاکر ولد عبد الرزاق کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کیخلاف لواحقین نے کارواٹ زیرو پوائنٹ کو احتجاجاً بلاک کر دیاہےجومکران کوسٹل ہائی وے اور سی پیک شاہراہ کا سنگم ہے ۔
مکران کوسٹل ہائی وے اور سی پیک شاہراہ بند شاہراؤں کے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں ۔
واضح رہے کہ ذاکر ولد رازق کو 17 دسمبر 2023 کو گوادر سے لاپتہ کر دیا گیا تھا۔