کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، میجر و کیپٹن سمیت 4 اہلکارہلاک

0
176

کشمیر کے ضلع راجوڑی میں بھارتی فوج پر ہونے والے ایک حملے میں 2 افسروں سمیت 4اہلکار ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ 2 افسران سمیت 4 فوجی ضلع راجوڑی میں ہونے والے حملے میں مارے گئے۔

رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں فوج کا ایک میجر اور ایک کیپٹن شامل ہے۔

کہا جارہا ہے کہ ضلع راجوڑی کے حملے میں ایلیٹ فورس کے 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حملےکے بعد فوج نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

آپریشن کے دوران فوج کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here