ہرنائی میں ٹریفک حادثہ، 2 افرادہلاک ،قلات سے لاش برآمد

0
106
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایک ٹریفک حادثے میں 2 افرادہلاک ہوگئے جبکہ قلات سے ایک لاش برآمدہوگئی ہے ۔

ہرنائی میں ڈومیارہ کے مقام پر گاڑی کھائی میں گر گئیجس کے نتیجے میں  2 افرادہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں ہلاک افراد اور زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

دوسری جانب قلات کے پہاڑی علاقے نرمک سے ایک شخص کی لاش برآمدہوگئی ہے ۔

لاش کو شناخت کیلئے آر ایچ سی منگچر منتقل کردیا گیا۔

لیویز ذرئع کے مطابق مقتول کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here