کٹھ پتلی بلوچستان اسمبلی کو 31 جولائی کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

0
248

کٹھ پتلی حکومت بلوچستان نے بلوچستان اسمبلی 31 جولائی کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اپوزیشن اور حکومت کے درمیان اسمبلی تحلیل پر مشاورت اور نگراں حکومت کے قیام پر بھی بات چیت جاری ہے۔

ادھر پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی وفاق کے ساتھ تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا۔

سندھ اسمبلی بھی 8 اگست کو تحلیل کرنے کا امکان ہے۔

پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی وفاق کے ساتھ تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا۔

ذرائع صوبائی اسمبلی کا کہنا ہے کہ 7 اگست تک اسمبلی مدت کے کام مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے اور سیکرٹری اسمبلی کو اہم ہدایات مل گئی ہیں۔

سندھ اسمبلی کا الوداعی اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگا، 7 اگست تک اراکین صوبائی اسمبلی کا فائنل فوٹو سیشن ہوگا اور تمام ارکان کوکارکردگی سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے، سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ نے آخری دنوں کا کا شروع کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here