ریاستی ڈیتھ اسکواڈ اوربلوچ کی خون سے کھیلنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا،یو بی اے

0
315

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 11 اگست 2021 کو ہمارے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے تجابان سنگ آباد میں ریاستی آلہ کار سردار عظیم کو ٹارگٹ کرکے ہلاک کر دیا تھا ،

مرید بلوچ نے مزید کہا کہ سردار عظیم سرکاری اور مقامی ڈیتھ اسکوائیڈ کی سر پرستی میں اپنے علاقے کے غریب عوام اور خانہ بدوشوں کو بلا وجہ تنگ کرکے اُنکی زمینوں پر بزور طاقت قبضہ کرکے اُنھیں ڈرانے اور مارنے کی دھمکیاں دی ہیں ہم بزور طاقت اپنے بلوچ عوام اور غریبوں کی زمینوں کو قبضہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے کئی بار تنبیہ کرنے کے باوجود سردار عظیم اپنے حرکتوں سے بعض نہیں آیا ، بلآخر 11اگست کو ہمارے سرمچاروں نے سردار عظیم کو ہلاک کردیا
اور آج اُنکے بیٹے اَکرم اور اِکرام مسلع ہوکر اپنے باپ جیسے حرکتیں کر رہے ہیں وہ بندوق کے زور پر غریب عوام کو ڈرانے اور مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ہماری تنظیم کی طرف سے اُنھیں تنبیہ بھی کیا گیا تھا کہ وہ اپنے باپ جیسے حرکتوں سے بعض رہیں ہم اَکرم اور اسکے بھائی اکرام کو آخری بار وارننگ دیتے ہیں کہ وہ اپنے بندوقیں رکھ کر ایک عام بلوچ شہری کی طرح رہیں

مرید بلوچ نے مزید کہا کہ کل تربت کے علاقے ہوشاب پرکوٹگ میں فرنٹئیر کور Fc کے اہلکاروں نے اندھادھن فائرنگ کرکے دو کمسن بچوں کو شہید کردیا شہید ہونے والے بچوں کی فیملی اور علاقے کے لوگوں نے سی پیک روڈ کو بلاک کرکے دھرنا دے دیا ، اور علاقے کے چند معتبرین شخصیات نے ریاستی سر پرستی میں دھرنے میں بھیٹے ہمارے ماؤں اور بہنوں کو گالیاں دے کر دھرنا ختم کرنے کی دھمکیاں دی ہیں
ہم ایسے عناصر کو وارننگ دیتے ہیں کہ وہ اپنے ایسے حرکتوں سے بعض رہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here