بی این ایم اور بی ایس او کی جانب سے تیس دسمبر کو بانک کریمہ بلوچ کوخراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ

0
351

بلوچ نیشنل موومنٹ اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے نے اپنے ایک مشترکہ اعلامیہ میں کہا کہ بلوچ نیشنل موومنٹ اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی جانب سے بلوچ سیاسی رہنما شہید بانک کریمہ بلوچ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے 30 (تیس) دسمبر کو سوشل میڈیا میں

#TributeToKarimaBaloch

کے ہیشٹیگ سے ایک مہم کا انعقاد کیا جائے گا۔

انہوں نے بلوچ قوم، تمام محکوم اقوام، ترقی پسند سیاسی پارٹیوں، طلبہ تنظیموں، سول سوسائٹی سمیت تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں سے گزارش کی ہے کہ وہ اسی دن بلوچ سیاسی رہنما شہید بانک کریمہ کو ملکی و بین الاقوامی سطح پر سوشل میڈیا کے علاوہ تقریبات کا انعقاد کرکے شہید بانک کریمہ بلوچ کو خراج عقیدت پیش کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here