جنوبی ایشیاء

ایران میں گزشتہ سال 167 بلوچ سمیت 834 افراد کو پھانسی دیدی گئی

ایران میں گزشتہ سال 167 بلوچ سمیت 834 افراد کو پھانسی دیدی گئی ہے ۔ ناروے میں قائم ’ایران ہیومن رائٹس‘ آئی ایچ آر اور پیرس میں قائم ’ٹوگیدر اگینسٹ ڈیتھ پینلٹی‘ یا ای سی...

بھارت : اراکین پارلیمنٹ کی رشوت لینے کی مستثنیٰ قانون کالعدم قرار

بھارت میں پارلیمنٹ کے ارکان کو رشوت لینے سے استثنیٰ دینے والا قانون کالعدم قرار دے دیا گیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے دور رس نتائج کے حامل ایک فیصلے میں کہا کہ پارلیمان اور...

ایران میں پارلیمانی الیکشن میں ٹرن آؤٹ تاریخ کی کم ترین سطح پر

ایران کے پارلیمانی انتخابات میں ہفتے کو ہونے والی غیر سرکاری رپورٹس میں ٹرن آؤٹ کا تخمینہ تقریباً 40 فی صد لگایا گیا ہے جو کہ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سے ووٹروں کی شرکت کی...

افغانستان : طالبان کا خواتین کوبغیرحجاب کے میڈیا پر نہ آنے کا انتباہ

افغانستان میں طالبان حکام نے خواتین صحافیوں اور خواتین کو انتباہ کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر میڈیا پلیٹ فارمز پر جانے سے اجتناب کریں اور اس وقت تک میڈیا پر نہ آئیں جب تک انہوں نے...

بنگلہ دیش: ریستوران میں آتشزدگی سے 44 افراد ہلاک

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں جمعرات کی رات ایک مہنگے علاقے میں واقع ایک سات منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 44 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

ایران میں مغربی میڈیا گروپس کے درجنوں صحافیوں کو سزائیں

0
ایران میں مغربی میڈیا گروپس کے درجنوں صحافیوں کو سزائیں دی گئیں۔ یہ سزائیں اس وقت منظر عام پر آئیں جب پچھلے ہفتے ہیکنگ گروپ عدالت علی نے ایرانی محکمہ انصاف کی دستاویزات شائع کیں...

بھارت میں جلد متنازع شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کا امکان

0
بھارت میں عام انتخابات سے قبل ہی اگلے چند دنوں کے اندر متنازع شہریت ترمیمی قانون نافذ کردیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ کے ذرائع نے منگل کے روز...

ایران نے یورینیم کے ذخائر میں مزید اضافہ کر لیا،یو این جوہری ادارہ

0
اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے اپنے یورینیم کے ذخائر میں مزید اضافہ کر لیا ہے اور اس نے نگران ادارے کے تجربہ کار معائنہ کاروں کو...

انڈین نژاد برطانوی پروفیسر کوبھارت داخلے کی اجازت نہیں دی گئی

0
برطانیہ کی ویسٹ منسٹر یونیورسٹی میں سیاسیات کی پروفیسر نتاشا کول کو بنگلور ہوائی اڈے پر امیگریشن حکام نے ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی اور انھیں ہوائی اڈے پر روک لیا گیا۔

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی میں 63 فیصد اضافہ

0
امریکہ میں قائم ایک تحقیقی گروپ کے مطابق بھارت میں سال 2023 کی دوسری ششماہی میں ابتدائی چھ ماہ کے مقابلے میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی یعنی ہیٹ اسپیچ کے واقعات میں 63 فی صد اضافہ...

تازہ ترین خبریں