ایران جوہری ہتھیار بنانے کے قریب ہے،آئی اے ای اے
اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی دباؤ کو نظر انداز کر کے افزودہ یورینیم کے ذخائر میں اضافہ کر...
بھارت کے ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکہ میں دھوکہ دہی کے الزام میں...
انڈیا کے امیر ترین افراد میں شامل گوتم اڈانی پر امریکہ میں دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے امریکہ میں اپنی ایک کمپنی کا ٹھیکہ حاصل کرنے...
بھارت: منی پور میں پرتشدد کارروائیاں، ارکانِ اسمبلی کے گھروں پر حملے، متعدد گرفتار ،...
بھارت کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر پرتشدد کارروائیاں شروع ہوچکی ہیں، ارکانِ اسمبلی کے گھروں پر حملے اور متعدد افراد کی گرفتاری سمیت کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ۔
افغانستان سے افراتفری کے عالم میں امریکی انخلا کے ذمے دار فوجی افسران کے...
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم مبینہ طور پر سابق اور موجودہ اعلیٰ امریکی فوجی افسران کے کورٹ مارشل کا تعین کرنے کیلئےفہرست مرتب کر رہی ہے جو افغانستان سے ’افراتفری کے عالم میں...
ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد انڈین فوج جدید اسلحہ والی افواج...
بھارت نے بڑے پیمانے پر مار کرنے والے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جس سے انڈین فوج اب جدید اسلحہ رکھنے والی افواج کی صف میں شامل ہو گئی ہے۔
بھارت : ہسپتال میں آتشزدگی سے 10 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت
انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے جھانسی شہر کے ایک ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث 10 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
جھانسی شہر کے مہالکشمی بائی میڈیکل کالج میں آگ بچوں...
سری لنکا : پارلیمانی الیکشن میں صدر انوراکمارا کا اتحاد بھاری اکثریت سے کامیاب
سری لنکا کے پارلیمانی الیکشن میں مارکس نظریات رکھنے والے صدر انوراکمارادسانائیکے کے اتحاد این پی پی نے 225 رکنی پارلیمان میں 159 نشستیں حاصل کی ہیں۔
یہ سری لنکا کی تاریخ...
بلوچستان وخیبر پختونخوامیں پاکستانی فورسز پر حملے ، میجر سمیت 4 اہلکار ہلاک
کوئٹہ خود کش دھماکے کے بعد بلوچستان بھر میں پاکستانی فورسز پر بلوچ عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ اور تیزی آئی ہے ۔
رواں ہفتے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز...
بھارت : ممبئی میں طالبان حکومت نے اپنا قائم مقام قونصل مقرر کر دیا
افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارتی شہر ممبئی کے سفارتی مشن میں اکرام الدین کامل کو اپنا کارگزار قونصل مقرر کیا ہے۔ چند روز قبل ہی بھارتی وفد نے کابل کا دورہ کیا تھا اور وہاں...
بھارت: سپریم کورٹ نے بلڈوزر جسٹس کو غیر آئینی قرار دیدیا
بھارت کی سپریم کورٹ نے بدھ کو مبینہ بلڈوزر جسٹس کے خلاف سخت فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔
عدالت نے کہا ہے کہ انتظامیہ عدلیہ کی جگہ...
تازہ ترین خبریں
اوستہ محمد و خضدار میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
نیوز ایڈیٹر - 0
بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد اور خضدار میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔