"سنگر" کے ذریعے بلوچ قوم کی آواز، سچائی اور شناخت کو زندہ رکھنے والے عظیم رہنما کو خراجِ عقیدت۔
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کوجاری کردہ بیان…
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم افراد نے ایک…
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ نے فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ سردار زادہ میر حیر بیار مری کے اہلیہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہم اس مشکل گھڑی میں حیربیارمری کے غم میں برابر شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ رب العزت ان کی مرحومہ اہلیہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ چیئرمین خلیل بلوچ نے مزید کہا بلوچ رہنما حیر بیار مری کے بیمار اہلیہ کو علاج کے لیے لندن کے ایک ہسپتال سے جرمنی منتقلی کے دوران برطانوی حکام کی جانب سے رکاوٹیں ڈالنا قابل افسوس ہے۔ ایک شدید بیماراور غیرسیاسی خاتون کے بغرض علاج سفر میں رکاوٹ پیداکرنا اور بلوچ رہنما کو سفری دستاویزات کے مکمل ہونے کے باوجود ائیرپورٹ پر روکنا جمہوری اصولوں کے منافی ہے۔ ہم برطانیہ کی جمہوریت اور انسانی اقدار پر مبنی روایات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن ان کے اس عمل سے بلوچ قوم کی دل آزاری ہوئی ہے۔
بلوچستان میں سال 2021کے دوران مسلح کارروائیوں کے واقعات میں 2020کی نسبت…
شمالی وزیرستان اورتربت میں پاکستانی فورسز پرحملوں میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا…
مکران، جھالاوان، لورالائی میڈیکل کالجز کے متاثرہ طلبہ کی جانب سے کوئٹہ…
بلوچستان کو حق دو تحریک کے قائدمولاناہدایت الرحمان بلوچ نے گوادرمیں صحافیوں…
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک مبینہ پولیس مقابلے میں دوافراد مارے…
کوئٹہ اور ڈھاڈر میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں خواتین سمیت…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع زیارت، پشین اورقلات میں زلزلے کے…
بلوچ قوم پرست آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے…
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سینئر رہنمااور سابقہ فنانس سیکریٹری حاجی نصیر بلوچ…
Sign in to your account