اقوام متحدہ کو پاکستانی فوج کے جنگی جرائم پر کارروائی کرنی چاہیے،ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


بلوچ قوم پرست آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک تازہ ترین ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ
بلوچوں کے لیے ہر دن سوگ کا دن ہے۔ بلوچستان بھر میں جبری طور پر لاپتہ افراد کی مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں۔ ژوب سے ملنے والی حالیہ چار لاشیں بلوچستان میں انسانی بحران کی تشویشناک صورتحال ہے۔ اقوام متحدہ کو پاکستانی فوج کے ان جنگی جرائم پر کارروائی کرنی چاہیے۔

https://twitter.com/DrNazarBaloch/status/1474053993819160576
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment