ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر زیر زمین تھی جبکہ زلزلے کا مرکز لورالائی سے 11 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment