پاکستان اپنی جنگی جرائم چھپانے کے لیے دنیا کو گمراہ کر رہا ہے،رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما،دانشور، بی ایس او کے سابق چیئرمین،بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانون کے تحت بلوچ آزادی کی جدوجہد جائز ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے تازہ ٹیوٹ میں کہا ہے کہ۔


بین الاقوامی قانون کے تحت بلوچ آزادی کی جدوجہد جائز ہے۔ شاہ محمود قریشی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے لگائے گئے الزامات، جو آزادی کی جدوجہد کو دہشت گردی سے جوڑتے ہیں، وہ گمراہ کن، جھوٹے، اور من گھڑت ہیں جن کا مقصد بلوچستان میں پاکستان کے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کو چھپانا ہے۔

https://twitter.com/RahimBalochh/status/1327656619921055748?s=08
Share This Article
Leave a Comment