کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق دشت کے علاقے درچکور میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ پر بڑے اور چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کرکے کیمپ کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں کیمپ میں موجود اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق بلوچ سرمچارفوج کا اسلحہ اور کیمپ میں گولہ بارود اپنے ہمراہ لے گئے اور کیمپ کو نذر آتش کردیا گیا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔