بلوچستان لبریشن فرنٹ کے رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج خطے میں دہشت گردی پھیلا رہی ہے
آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ
ریٹائرڈ جنرل شاہد عزیز، سابقہ ڈی جی ایم او (ملٹری آپریشنز) اور سابق کور کمانڈر کا افغانستان میں القاعدہ کے ایک کارکن کے طور پر ہلاکت واضح طور پر ظاہر کرتا ہے کہ پاکستانی فوج خطے میں دہشت گردی پھیلا رہی ہے۔ مہذب دنیا کو یہ سمجھنا چاہئے کہ محکوم بلوچ اپنی آزادی کے لئے اس عفریت کے خلاف لڑ رہے ہیں۔