کیچ میں پاکستانی فورسز کیمپ پر حملہ ، ہلاکتوں کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب دمب میں سی پیک روٹ پر قائم پاکستانی فوج کے کیمپ پر نامعلوم امسلح افرادنے حملہ کیا ہے ۔

مقامی ذرا ئع کے مطابق اس حملے میں بڑی تعداد میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

تاہم اس حملے کی مکمل تفصیلات آنا باقی ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment