بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے جوسک میں شیوانی ندی سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت طاہر رفیق، سکنہ شاپک کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق لاش کے قریب سے ایک پستول بھی برآمد ہوا ہے۔
واقعے کی مزید تفصیلات اور نوجوان کی موت کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔