بلوچستان کے علاقے تمپ نذر آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں سجاد ولد نذیر احمد سکنہ نذر آباد تمپ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔