کوئٹہ میں فائرنگ،افغانستان کی سابق حکومت کے کمانڈر بصیر اچکزئی کے 2 ساتھی ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں شیخ زاید ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے ہلاک افراد کا تعلق افغانستان سے ہے اور وہ افغانستان کی سابقہ جمہوری حکومت کے کمانڈر بصیر اچکزئی کے قریبی ساتھی تھے ۔

واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی گروہ نے قبل نہیں کی ہے ۔اس سے قبل افغانستان کے سابق حکومت کے سیکورٹی ہلکاروں کی کے قتل کے واقعات کوئٹہ میں پیشن آئے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article