ڈیرہ بگٹی میں شوہر کے ہاتھوں 4 بچوں کی ماں قتل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں شوہر نے اپنے بیوی جوچار بچوں کی ماں تھی کو قتل کردیا۔

قتل کے بعد ملزم فرار ہوگئی ۔

قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔

پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی سوئی پولیس تھانے کی حدود گزشتہ شب نا معلوم وجوہات کی بناء پر مبینہ طورپر پر شوہر کے ہاتھوں چار بچوں کی ماں کو قتل کر دیا گیا ملزم فرار ہو گیا

واقعے کے بارے میں مقامی پولیس مذید تحقیقات شروع کردی ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article