بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے کے باعث 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر نجی اسکول کا چوکیدار کمرے میں گیس کھلی چھوڑ کر سو گیا جس کے نتیجے میں کمرے میں موجود واحد بخش اور زبیراحمد ہلاک ہوگئے ۔
واقعہ کے بعد ریسکیو حکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاںضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔