بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کی شام ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں نوندڈ،
کُچھ فوجی چوکی پر دو راکٹ داغے جو فوجی چوکی پر جا گرئے،انہوں نے کہا کہ حملے میں چوکی میں موجود فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔