پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں پیپل بازار داؤد شاہ سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک پولیس اہلکار کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا۔
پولیس کے مطابق مغوی ایس ایچ او عابد کو ڈیوٹی میں کوتاہی پر برخاست کیا گیا تھا جو کہ تاحال برخاست ہے۔
پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات شروع کر د ی گئیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔