بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹی سے متصل کچلاک بائی پاس پرایک روڈ حادثے میں 2 خواتین ہلاک ہوگئے۔
واقعہ کچلاک بائی پاس پر پیش آیاجہا ں ٹیکسی اور رکشے میں حادثے کے نتیجے میں رکشے میں سوار 2 خواتین ہلاک ہوگئے جب کہ ایک بچہ اور رکشے کا ڈرائیور زخمی ہوگئے۔
ٹیکسی کے کلی شاہ میر پرعلی زئی کے استاد علی احمد اور دو سواری شدید زخمی ہیں۔