ضلع کیچ: تمپ سے3 روز قبل لاپتہ کیے گئے نوجوان کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان ے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقے دازن سے تین روز قبل لاپتہ کیے گئے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش تمپ کے علاقے آزیان سے برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت مقامی نوجوان یوسف ولد فتح محمد ساکن دازن کے نام سے کی گئی ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ مقتول کو جمعہ کی شب مسلح افراد نے لاپتہ کیا تھا۔

Share This Article