بلوچستان کے علاقے منگچر میں ایک کی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
نعش منگچر کے علاقہ میران زئی میں باغ سے برآمدہوئی ہے ۔
لیویز نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
تاہم اب تک اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔
بلوچستان کے علاقے منگچر میں ایک کی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
نعش منگچر کے علاقہ میران زئی میں باغ سے برآمدہوئی ہے ۔
لیویز نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
تاہم اب تک اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔
Sign in to your account