بلوچستان کے ساحلی شہر وسی پیک مرکز گوادر سے گذشتہ شب پاکستانی فورسز نے 2 نوجوانوں کو حراسست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔
جبری لاپتہ کئے جانے والے نوجوانوں کی شناخت ذاکر ولد سومار اور نسیم ولد حمیدکے ناموں سے ہوگئی ہے۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نوجوانوں کوگوادر میں گھٹی ڈھور کے مقام سے گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا گیا ہے۔