بلوچ رہنما اختر ندیم بلوچ نے شوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پراپنے ایک پوسٹ میں مستونگ دھماکے کو آرمی پبلک اسکول پر حملہ و پشتون بچوں کی قتل عام کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ دھوکہ باز، مکار اور فریبی دشمن کو کوئی نئی ترکیب ہی نہیں سوجھتی۔
ان کا کہنا تھا کہ مستونگ میں بچوں کی شہادت بے ضمیر دشمن کی وہی وار ہے جسے اس نے آرمی پبلک سکول میں پشتون بچوں کی قتل عام سے کیا۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہم اپنے بچوں کے خون کے ہر قطرہ کا حساب لیں گے۔ یہ قومی تحریک و جبری گمشدگیوں سے توجہ ہٹانے کی ایک کوشش ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔