مستونگ: پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ 2 افراد بازیاب

0
30

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ 2 افراد بازیاب ہوگئے۔

بازیاب ہونے والے ایک شخص کی شناخت مستونگ کے رہائشی حافظ محمد اسحاق کے نام سے ہوئی ہے۔

مذکورہ شخص کو 17 اکتوبر 2023 کو فورسز نے حراست میں لیا تھا۔

لاپتہ ہونے والا شخص سرکاری ملازم اور معلم القرآن ہیں جنھیں اس سے پہلے بھی جبری لاپتہ کیا گیا تھا۔

جبکہ ایک اور لاپتہ شخص فہیم ولد کمال خان کو بھی ایک سال قبل پاکستانی فورسز نے لاپتہ کردیا تھا وہ بھی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here