سردار خیر بخش مری قوم دوستی کا ایک بلند مینار تھا، رحیم بلوچ

0
553

بلوچ آزادی پسند رہنما،بی ایس او کے سابق چئیرمین،بی این ایم کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سر دار خیر بخش مری کی چھٹی برسی پر انکو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا کہ

مرحوم سردار خیر بخش مری کو میری دلی خراج عقیدت۔ وہ سیاسی آگہی اور قوم دوستی کا ایک بلند مینار تھا وہ آخری سانس تک بلوچستان کی آزادی کے مقصد کے ساتھ کمٹڈ اور ثابت قدم رہے وہ ہمیشہ عظیم بلوچ رہنماؤں میں سے ایک کے طور پر یاد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سردار خیر بخش مری کی 6 ویں برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ انکی تعلمیات اور قوم آزادی کی جہد میں انکے قراں قدر خدمات پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here