بلوچستان کے ضلع مستونگ اور نوشکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ 2نوجوان بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔
چند روز قبل کلی کڑک مستونگ سے لاپتہ ہونے والا عدنان بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے ۔
لواحقین نے انکی بازیابی کی تصدیق کردی ہے ۔
جبکہ 3 مہینے قبل خفیہ اداروں کے ہاتھوں نوشکی سے جبری لاپتہ ہونے والا نوجوان امان اللہ سمالانی بھی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ۔