بلوچستان کے نصیرآباد کے علاقے نوتال سے ایک لاش بر آمد ہوئی ہے
نصیرآباد کے نوتال پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر پولیس کو نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس کو سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیاگیا ہے۔
پولیس کے مطابق کسی مذکورہ شخص کسی گاڑی کی ٹکرسے مری ہے۔
لاش سول ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی کے مردے خانہ رکھ دی گئی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے۔۔