قلات میں فوجی جارحیت جاری ، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے قلات کے علاقے ناگاہو میں آج بروزپیر کوصبح سے پاکستان فوج کی جارحیت جاری ہے۔

علاقے میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق ناگاہو کے مختلف علاقوں مَرو، شیشار، اسلپنجی اور گردنواح کے علاقے فوجی جارحیت کی زد میں ہیں۔

ذرائع نے دعویٰ کیا کہ گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹروں کی مسلسل پروازیں دیکھنے میں آئی ہے جبکہ شیلنگ اور دھماکوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

پاکستانی حکام نے تاحال اس حوالے سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment