نوشکی میں مسافر بس و کار میں تصادم سے 2 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مسافر بس اور کار میں تصادم سے 2 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔

حادثہ جمعہ کے روز کیشنگی کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہ پر پیش آیا۔

ہلاک افراد میں ایک کی شناخت اشفاق احمد ولد رحیم بخش کے نام سے ہوگئی تعلق کلی مولابخش کیشنگی سے بتایا جارہا ہے۔

نوشکی لیویز واقعہ کی مذید تفتیش کر رہی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment