لورالائی میں ٹریفک حادثے میں 3 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ڈیرہ غازی خان روڈ روڈ نزد المدینہ ہوٹل کے موڑ پر سبزی سے لوڈ مزدا ٹرک تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر موٹرسائیکل پر الٹ گیا۔

حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار 3 نوجوان موقع پر جان کی بازی ہار گئے۔

جن کی شناخت اسد خان ولد نصرالدین ، کلیم اللہ ولد حاجی فیض محمد اور محمد اسلم ولد عبدالجبار کے ناموں سے ہوگئی۔

لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment