بلوچستان کے علاقے نوشکی زیارت میں پکنک منانے کے بعد نوشکی سے تعلق رکھنے والے 6 نوجوان درینگڑھ سے لاپتہ ہوگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق نوشکی سے لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کا تعلق جمعیت علما اسلام کے بلوچستان کنوینر مولانا منظور احمد مینگل کی فیملی سے بتایا جاتا ہے۔
نوشکی مولانا منظور احمد مینگل کے مطابق درینگڑ ھ تک موبائل رابطہ کے بعد رابطہ نہیں رہا۔
نوشکی دودن گزرنے کے باوجود مغویوں سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق نوشکی 6 نوجوان گاڑی سمیت لاپتہ ہیں۔
دوسری جانب حب سے شہداد اسماعیل سکنہ حب چوکی امیر آباد کو پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
اطلاعات کے مطابق انہیں 9 فروری 2024 کو حب چوکی سے لاپتہ کیا گیا جس کے بعد اس کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکی ہے۔