پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں فرنٹئیر کانسٹیبلری تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
پاکستان کی حکومت نے اتوار کے روزنام نہاد کشمیر میں فرنٹئیر کانسٹیبلری کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔
یہ فیصلہ پاکستانی مقبوضیہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعظم چوہدری انوارالحق اور پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران لیا گیا۔
ملاقات میں امن وامان اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
فرنٹیئر کانسٹیبلری کی تعیناتی کی منظوری دیتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ کشمیر میں قیام امن کیلئے قفاقی حلومت ہر ممکن تعاون کرے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی کشمیر میں سکیورٹی سے متعلق انتظامات کو بہتر بنایا جائے گا۔