بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایک روڈ حادثے میں پرائیویٹ اسکول کے پرنسپل بیٹے سمیت ہلاک ہوگیا۔
روڈ حادثہ بلیدہ کراس کے مقام پر پیش آیا جہاں کار گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی تھی۔
موٹر سائیکل سوار رژن پبلک اسکول میناز بلیدہ کے پرنسپل عبدالحمید اور ان کا کمسن بیٹے تھے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔