نیشنل پارٹی کے رہنما اور بلوچستان اسمبلی کے رکن رحمت بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مچھلیوں کی بے دردی سے نسل کشی کی جا رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی ٹرالنگ سے ماہی گیروں کیلئے روزگار کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں۔
رحمت بلوچ نے کہا کہ ہمارے ماہی گیروں کو اغوا کیا جاتا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی ٹرالنگ کرنے والے افراد طاقتور ہیں۔ ہمارے لوگوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی جا تی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔