شاری بلوچ کی قربانی ،جی ایم سید کی تعلیمات مشعل راہ ہیں،اختر ندیم

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنمااختر ندیم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک دو پوسٹ میں فدائی شاری بلوچ اور سندھی رہنما سائیں جی ایم سید کو ان کی عظیم قومی خدمات کے حوالے سے سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ شاری بلوچ ہمیں جہد آزادی میں قربان ہونے کی معنی سمجھا کے گئے۔

شاری بلوچ کے حوالے سےان کا مزید کہنا تھا کہ شعور کی انتہا کوسمجھ کر سمجھانے والی شیرذال کو سلام ہے ۔

https://twitter.com/shay_akhtar/status/1783764801518203236?s=46&t=EKeryIW22mYGwW8r8uoxrg

دوسری پوسٹ میں ان کا سندھی قوم پرست رہنماجی ایم سید کے متعلق کہناتھا کہ سندھی قوم سائیں جی ایم سید کی علمی اور فکری طاقت کو اپناکر ایک حقیقی سندھودیش کی خواب کو شرمند ہ تعبیر کرسکتے ہیں۔

اختر ندیم کا کہنا تھا کہ قابض طاقتوں کو مضبوط ذہن شکست سے دوچار کرسکتے ہیں ، جی ایم سید کی تعلیمات مظلوم قوموں کیلئے مشعل راہ ہیں۔

https://twitter.com/shay_akhtar/status/1783210410927140908
Share This Article
Leave a Comment