شہرک میں  پاکستانی فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچایا، بی ایل ایف

0
29

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں شہرک میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ سرمچاروں نے گزشتہ رات ساڑھے گیارہ بجے کیچ کے علاقے شہرک میں پگونش کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ قریب سے حملے کی وجہ سے دشمن فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

انہوںنے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here